گونگے بہرے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بولنے اور سننے سے معذور، کنایۃً خاموش، چپ رہنے والے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بولنے اور سننے سے معذور، کنایۃً خاموش، چپ رہنے والے۔